پاکستان نے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ جیت لیا
Jun
22
Written by:
22/06/2009
کرکٹ جیت کے بعد ملک میں جشن
پاکستان نے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ جیت لیا
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان کی فتح کے بعد ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور دیگر شہروں میں جشن کا سماں دیکھا گیا۔
The Pakistan team is ecstatic after winning the final